منگل , 21 جنوری 2020

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپورکا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: (دنیا نیوز )احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 08جولائی تک توسیع کر دی۔ واضح رہے فریال تالپور اور ان کے بھائی آصف زرداری کی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمانت عدالت نے منسوخ کر دی تھی جس کے فوری بعد نیب حکام نے زرداری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا تھا جبکہ فریال تالپورکچھ روز بعد گرفتار کرکے ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیدیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

اقوام متحدہ اس لنگرخانہ حکومت سے جان چھڑوادیں، احسن اقبال

سلام آباد: نارووال سٹی کیس میں ملوث ملزم احسن اقبال کا کہنا ہے کا اس …