بدھ , 24 اپریل 2024

خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر ماسکو کی تاکید

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر تاکید کی ہے۔النشرہ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عرب ممالک کے درمیان گفتگو کی حمایت کرتے ہیں اور خلیج فارس میں پائیدارامن کے خواہاں ہیں۔

روس کے وزیر خارجہ نے شام کی سرزمین پر ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس، شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے اور شام کے بارے میں روس کا مؤقف واضح اور شفاف ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …