ہفتہ , 20 اپریل 2024

صدی معاملہ مسلمانوں کی عزت اور عظمت کو فروخت کرنے کا معاملہ ہے:آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو امریکیوں ، صہیونیوں اور سعودیوں کی مشترکہ سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مسلمانوں کی عزت اور عظمت کو فروخت کرنے کا معاملہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کو آزادی اور غلامی میں سے ایک راستہ انتخاب کرنا ہے ۔ آزادی حریت اور اسلامی سرزمین کی حفاظت کے لئے استقامت ضروری ہے جبکہ غلامی کے لئے امریکہ اور اسرائيل کی پیروی کافی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سچا اور باغیرت اور حریت پسند مسلمان کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کی غلامی کو برداشت نہیں کرےگا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …