جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکی وزیر خارجہ کی ابو ظہبی کے ولیعہد سے ملاقات

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے وزیر خارجہ سعودی عرب کے دورے کے بعد امارات پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ابو ظہبی کے ولیعہد سے ملاقات اور گفتگو کی، امریکی وزیر خارجہ نے علاقائی امور اور ایران کے فرضی خطرے کے بارے میں ابو ظہبی کے ولیعہد کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ خلیج فارس میں تیل بردار کشتیوں کی سکیورٹی کے بارے میں بھی ابوظہبی کے حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …