جمعرات , 18 اپریل 2024

روس کا ‘ایس 500 سیم’ میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے جدید صلاحیتوں کے حامل زمین سے فضا میں مار کرنے والے ‘ایس 500 سیم’ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق ایس 500 سیم میزائل کے حمتی مرحلے میں کامیابی کے بعد میزائل سسٹم کی سیریز پروڈکشن کیلئے تیار ہے۔یہ لانگ رینج میزائل سسٹم جدید اینٹی میزائل صلاحیتوں سے لیس ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …