ہفتہ , 20 اپریل 2024

دوحہ: پاکستان نے بھارت کو ہراکر ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر اے سی بی ایس ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ جیت لی۔قطر کے شہر دوحہ میں فائنل میں بابر مسیح اور ذوالفقار اے قادر پر مشتمل پاکستان 2 ٹیم نے بھارت 1 ٹیم کے پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے قابو کر کے گولڈ میڈل اور وننگ ٹرافی پرقبضہ جمایا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دی جبکہ بھارت نے ہرایا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …