جمعرات , 25 اپریل 2024

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ; تدریسی عمل شروع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد تدریسی عمل شروع ہوگیا۔سندھ کے تمام سرکاری اسکول کھل گئے ہیں تاہم پہلے دن اسکولوں میں بچوں کی حاضری نسبتاً کم ہے۔یاد رہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کیا گیا تھا، اس سال چھٹیاں مئی اور جون میں دی گئی تھیں۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …