ہفتہ , 20 اپریل 2024

تمام وزارتوں اور ڈویژن کے کنٹریکٹ ملازمین مستقل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژن کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔حکومت نے جن وزارتوں اور ڈویژن کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے 12000سے زائد کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل ہیں جنہیں ن لیگ کی سابقہ حکومت کے دور میں بھرتی کیا گیا تھا۔حکومت نے کمیٹی تشکیل دے کر اسے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے لئے یونیفائیڈ پالیسی بنانیکا ٹاسک بھی دے دیاہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …