بدھ , 21 اگست 2019

ہندوؤں کو مسلمان خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانا چاہیئے،رہنماءبی جے پی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکمراں جماعت بے جے پی کی لیڈر سنیتا سنگھ نے مسلمان خواتین کیخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوؤں کو مسلمان خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنانا چاہیئے۔خواتین کی رہبر ہی خواتین کی دشمن نکلی،بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی خاتون لیڈر کی بے حسی سامنے آگئی۔

سنیتا سنگھ گور نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کی جس میں انتہا پسندوں کو مسلمان خواتین کیخلاف اکسایاکہا کہ مسلم خواتین کی کھلے عام عصمت دری کی جائے۔مسلم خواتین کیخلاف اشتعال انگیز بیان دینے والی سنیتا سنگھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔بی جے پی کا کہناہے کہ کسی کو بھی اس طرح کے پیغامات کی اجازت نہیں۔

یہ بھی دیکھیں

انسداد پولیو کیلئے پاکستان سے تعاون جاری رہے گا:بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان کو خط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط …