ہفتہ , 20 اپریل 2024

لندن میں شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کو قتل کردیا گیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن میں شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کو قتل کردیا گیا ہے، جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شارجہ کے حکمراں کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان القاسمی کو لندن میں قتل کردیا گیا ۔ شیخ خالد بن سلطان القاسمی کی لاش گھر میں حمام کے فرش پر پڑی ہوئی ملی ہے۔ شیخ خالد کے باپ سلطان محمد بن قاسمی 1972 سے شارجہ کے حاکم ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …