اتوار , 21 جولائی 2019

صیہونی پولیس کے ہاتھوں ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد تل ابیب میں مظاہرہ

نسل پرست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

کلبھوشن کی قونسلر رسائی سے کیوں ہو رہا بھارت خوش؟

کلبھوشن کی قونسلر رسائی سے کیوں ہورہا بھارت خوش؟