ہفتہ , 20 اپریل 2024

احتساب عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز کو احتساب عدالت نے طلب کرلیا۔ایون فیلڈریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کر لیا۔ نیب نے مریم نواز کے خلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کے لیے درخواست دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …