ہفتہ , 20 اپریل 2024

حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں لبنانی عوام کی توہین

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ کے نمائندے نے حزب اللہ کے تین افراد پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو لبنانی قوم کی توہین قراردیا ہے۔علی فاض نے لبنانی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر ٹھوس اقدام عمل میں لائیں۔ واضح رہے کہ امریکہ وزارت خزانہ نے پہلی بار حزب اللہ کے پارلیمنی نمائندوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …