ہفتہ , 20 اپریل 2024

عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل داعش کے ایک اہم کماںڈر کو گرفتار کیا جو سرکاٹنے کا حکم صادر کرتا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …