جمعہ , 19 جولائی 2019

روس نے ترکی کو ایس 400 کی پہلی کھیپ فراہم کردی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے ایس 400 دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔ ادھر امریکہن ے ترکی کو دھمکی دے رکھی ہے کہ اگر اس نے روس سے ایس 400 میزائل کا سودا کیا تو امریکہ اسے ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت نہیں کرےگا اور ایف 35 معاملے کو ترکی کے ساتھ منسوخ کردےگا ، لیکن ترکی نے امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود ایس 400 میزائل کی پہلی کھیپ روس سے حاصل کرلی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

طالبان نے وردک میں درجنوں طبی مراکز بند کرادیئے

افغانستان میں غیرملکی این جی او کےتحت چلنے والے درجنوں طبی مراکز طالبان نے بند …