جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان نے پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بنگلادیش کو9 وکٹوں سے ہرا کر پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔لندن میں کھیلے گئے پہلے بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے105رنز کاہدف12 اوور میں پوراکر لیا۔ پاکستان کی جانب سے علی امین52 اور علی زاہد30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے جس نے جمعہ کے روز سیمی فائنل میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم کو واضح فرق سے شکست دی۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …