ہفتہ , 19 اکتوبر 2019

کرائسٹ چرچ حملے کے بعد خصوصی مہم کامیاب ،شہریوں نے ہتھیار واپس کردیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد ملک کو نیم خودکار ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مقصد کے طور پر شروع کی گئی مہم کامیاب ہوگئی اور درجنوں نیوزی لینڈشہریوں نے اپنے آتشی اسلحوں کو واپس کردیا۔پولیس وزیر اسٹارٹ نش کا کہنا تھا کہ اس سب کا مقصد ’آبادی سے بہت زیادہ خطرناک ہتھیاروں کا خاتمہ کرنا ہے‘۔

یہ بھی دیکھیں

جاپان: خوفناک سمندری طوفان میں 65 ہلاکتوں کی تصدیق

ٹوکیو: جاپان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان ‘ہیگی …