جمعرات , 22 اگست 2019

غزہ سے صہیونی بستیووں کی جانب میزائل داغا گیا: اسرائیل

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جمعہ کی شام غزہ کی پٹی سے قرینی صہیونی آبادکار بستیوں کی جانب میزائل داغا گیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان أفيشاي أدري نے ٹوئیٹر پر کہا کہ ساحلی علاقے سے میزائل چھوڑنے کے بعد غزہ کے ساتھ واقع صہیونی آبادکار بستیووں میں ہنگامی الارم سنے گئے۔

غزہ میں کسی بھی مزاحمتی دھڑے نے مبینہ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔اسرائیلی فوج نے حماس کے کمانڈر کی گولی لگنے سے شہادت کے بعد مزید آئرن دوم بیٹریاں نصب کیں ہیں تاکہ کسی بھی مداخلت سے محفوظ رہا جا سکے۔

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ نے فلسطینی نژاد رکن کانگرس پر’سام دشمنی’ کا الزام تھوپ دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی نژاد رکن کانگرس اور ڈٰیموکریٹک پارٹی کی …