پیر , 9 دسمبر 2019

سوڈان کی عبوری فوجی کونسل اور سیاسی مخالفین کے درمیان سیاسی معاہدہ

جنوبی صوبے درعا میں پولیس بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم پانچ پولیس اہلکار ہلاک اور چودہ زخمی ہوئے۔زخمی ہونے والوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے پیش نظر حکام نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔درعا کا علاقہ گزشتہ سال کے اوائل میں شامی فوج کے کنٹرول میں آیا تھا اور دہشت گرد عناصر ہلکے اور بھاری ہتھیار تحویل میں دینے کے بدلے علاقے سے باہر نکل گئے تھے۔قابل ذکر ہے کہ درعا آٹھ سال قبل شام کی خانہ جنگی اور دہشت گردی کا پہلا شکار بنا تھا اور اس کی بدامنی شام کے دیگر شہروں میں سرایت کرتی چلی گئی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کی سرزمین، کوئی طاقت نہیں چھین سکتی،ایرانی قونصل جنرل

 کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ  دنیاکے …