اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سیکڑوں طلباء اور عوام کے مختلف طبقات نے نائجیریا کے سفارتخانہ کے سامنے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔
یہ بھی دیکھیں
ہانگ کانگ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج (تصویری رپورٹ)
ہانگ کانگ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج (تصویری رپورٹ)