ہفتہ , 20 اپریل 2024

معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی اور فیصل سبزواری نے شادی کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما فیصل سبزواری اور معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی شادی کے بندھن میں بند گئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما فیصل سبزواری اور معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی شادی بندھن میں بند گئے، اپنی شادی کی تصویر کو ملیحہ نقوی نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا۔

ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی کی پہلی شادی ٹی وی معروف میزبان سید علی کے ساتھ ہوئی،پہلی شادی کی تصویریں بھی انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس پر ان کے دوست احباب نے ان کو مبارکباددی،بعد ازاں 2013 میں اطلاق ہوگئی۔

مدیحہ نقوی اس وقت ایک بڑے ٹی وی چینل میں مورننگ شو کے فرائص سرانجام دے رہیں ہیں، علاوہ ازیں دوسرے چینلز پر بھی وہ متعدد بار پروگرام کرچکی ہیں۔شادی کی تقریب ولیمہ میں گورنر سندھ عمران اسمعٰیل اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی،واضح رہے کہ مدیحہ نقوی کی پہلی شادی سید علی سے ہوئی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …