بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صرف اپنی نہیں، تمام پاکستانیوں کی بات کرے: بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم امریکا میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے، اگر حکومت اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اور اپوزیشن بھی اپوزیشن کا کردار ادا کریگی تو ملک کون چلائے گا ؟۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صرف اپنی نہیں، تمام پاکستانیوں کی بات کرے، عمران خان لیڈر نہیں ایک حکمران ہیں۔انہوں نے کہا افسوس ہے کہ وزیراعظم بیرون ملک میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کنٹینر سے نہیں اترے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …