بدھ , 24 اپریل 2024

شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب ميں 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق النصرہ فرنٹ سے بتایا جاتا ہے۔ ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں میں چینی اور بیلجیئمی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ شامی فوج نے القصابیہ علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …