ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اٹلی کی ٹیم کو شکست دیکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی ہے۔ ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اس سے قبل سیمی فائنل میں برازیل کی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا تھا اور فائنل میں اس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کی ٹیم کو 2 گیموں کے مقابلے میں 3 گیموں سے شکست دیکرپہلی بار عالمی چیمپئن شپ جیت لیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …