جمعرات , 18 اپریل 2024

فرانس کا مراکشی باشندے کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کی عدالت نے سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں مراکشی باشندے کو فوری طور پر فرانس چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ فرانسیسی عدالت نے ریذیڈنٹ اجازت نامہ رکھنے والے 31 سالہ مراکشی باشندے کو فیس بک پر نفرت آمیز مواد اور ریمارکس شیئر کرنے کے الزام میں 2018 ء میں ملک چھوڑنے کے حکومتی فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے فوری فرانس چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …