بدھ , 15 جولائی 2020

عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الضحیٰ کی چھٹیاں پیر 12 اگست سے جمعرات 15 اگست تک ہوں گی جب کہ 16 اگست بروز جمعہ وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے کھل جائیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 اگست بروز ہفتہ بھی تمام دفاتر میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

جامعہ المصطفی اسلام آباد کی جانب سے بین الاقوامی سیمینار امام خمینی ؒپیکر عزم و استقلال منعقد

اسلام آباد: جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیراہتمام امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی …