جمعرات , 4 مارچ 2021

جرمنی کے بعد جاپان اور اسپین نے بھی آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکارکردیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے بعد جاپان اور اسپین نے بھی آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکارکردیا ہے۔جاپان نے کہا ہے کہ ہم تیل بردار کشتیوں کی حفاظت کے لئے جنگی کشتیاں آبنائے ہرمز میں روانہ نہیں کریں گے۔ ادھر اسپین نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس کا آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ خلیج فارس میں امریکہ نے کشیدگی پیدا کرنے کے بعد فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی

غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی …