منگل , 14 جولائی 2020

امارات کو یمن سے مکمل طور پر فوجی انخلا کا موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں؛انصار اللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے یمن جنگ کے بارے میں امارات کے نقطہ نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔ البخیتی نے کہا کہ یمن کے بارے میں امارات کے نظریہ میں تبدیلی کے استقبال کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ان کے خلاف جوابی کارروائی روک دیں گے ہم نے امارات پر میزائل حملے متوقف کئے ہیں اور ہم امارات کو یمن سے مکمل طور پر فوجی انخلا کا موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ امارات نے حال ہی میں اپنے بعض فوجیوں کو یمن سے خارج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

شام؛ حمیم ایئر بیس پر حملہ ناکام؛حملے کے لیے آنے والے دو ڈرون طیارے تباہ

دمشق:شام کے حمیم ایئر بیس پر دہشت گردوں کی جانب سے بھیجے گئے دو ڈرونز …