بدھ , 24 اپریل 2024

ایران نے پیٹرول برآمد کرنا شروع کردیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی ستارہ خلیج فارس تیل کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اس سے قبل پیٹرول درآمد کرتا تھا لیکن اب پہلی مرتبہ ایران نے ہمسایہ ممالک کو پیٹرول کی برآمد کا آغاز کردیا ہے۔انھوں نے کہا کہ ایران پیٹرول کو در آمد کرتا تھا لیکن اب ایران نے پہلی بار ہمسایہ ممالک کو پیٹرول کی برآمد کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …