بدھ , 24 اپریل 2024
یمن نے برکان ۳ میزائل تیار کر لیا

یمن نے برکان ۳ میزائل تیار کر لیایمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔

Gepostet von Iblagh News am Sonntag, 4. August 2019

یمن نے برکان ۳ میزائل تیار کر لیا

یمن نے برکان ۳ میزائل تیار کر لیا
یمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات