بدھ , 24 اپریل 2024
یمن،عدن پر انصار اللہ کے جوانوں کا ڈرون حملہ

یمن،عدن پر انصار اللہ کے جوانوں کا ڈرون حملہیمن؛ المسیرہ ٹی وی کے مطابق مفرور صدر مںصور ہادی کے زیر قبضہ علاقے عدن کی الجلاء فوجی چھاونی میں ہو رہی ایک پریڈ پر تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے ڈرون اور میزائل حملہ کیا جس میں کم از کم چالیس سعودی نواز عناصر کو ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

Gepostet von Iblagh News am Samstag, 3. August 2019

یمن،عدن پر انصار اللہ کے جوانوں کا ڈرون حملہ

یمن،عدن پر انصار اللہ کے جوانوں کا ڈرون حملہ
یمن؛ المسیرہ ٹی وی کے مطابق مفرور صدر مںصور ہادی کے زیر قبضہ علاقے عدن کی الجلاء فوجی چھاونی میں ہو رہی ایک پریڈ پر تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے ڈرون اور میزائل حملہ کیا جس میں کم از کم چالیس سعودی نواز عناصر کو ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات