اتوار , 15 دسمبر 2019

امریکی وزير خارجہ کا محمد بن سلمان سے رابطہ: خطے کی صورتحال پر گفتگو کی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور سعودی ولیعہد بن سلمان نے خطے اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پمپئو اور محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر باہمی تعلقات کے فروغ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ پمپئو نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ گفتگو کامیاب رہی اور خطے میں سعودی عرب کے کردار پر امریکہ سپاسگزار ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فوجی اڈےپرحملہ: امریکانےطالبان سے مذاکرات روک دیئے

افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بگرام کے قریب طالبان کے حملے کے جواب میں امریکا …