جمعرات , 12 دسمبر 2019

بھارتی لڑاکا طیارہ گرکر تباہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا سُو-30 فائٹر جیٹ طیارہ آسام کےشہر تیز پور میں گِر کر تباہ ہوگیا۔بھارت کے دفاعی ترجمان ونگ کمانڈر راتناکر سنگھ نے بتایا کہ جہاز معمول کے ٹریننگ مشن پر تیز پور بیس سے اڑا تھا۔ جہاز میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ترجمان نے مزید کا کہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دےدیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سید علی گیلانی کی انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی اپیل

مقبوضہ کشمیر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ کشمیر میں …