بدھ , 24 جولائی 2019

افغانستان میں ڈرون حملے، 42 داعش جنگجو ہلاک

download (2)

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں ڈرون حملوں میں بیالیس داعش جنگجو ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ ننگر ہار کے اضلاع کوٹ اور آچن میں داعش کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں بیالیس داعش جنگجو ہلاک جبکہ بتیس سے زائد زخمی ہوگئے کوٹ اورآچن اضلاع افغانستان میں داعش کے اہم گڑھ سمجھے جاتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اب افغانستان میں امن کا ‘صحیح وقت’ ہے، اشرف غنی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں امن …