بدھ , 24 جولائی 2019

چین کا تائیوان کے ساتھ کمیونکیشن میکنزم روکنے کا اعلان

D653A652-6DAF-45D3-BC47-AB1EA21288B4_w987_r1_s

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی حکومت نے تائیوان کے ساتھ کمیونیکیشن میکنزم روکنے کا اعلان کر دیا ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تسائی انگ وین کے صدر بننے کے بعد سے تائیوان مفاہمت کی پالیسی سے بالکل پیھچے ہٹ گیا ہے اور وہ ون چائنہ پالیسی کے بالکل خلاف ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم نے کمیونیکیشن میکنزم روک دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات ، وائٹ ہاؤس کااعلامیہ جاری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات …