جمعرات , 25 اپریل 2024

یمنی فورسز کا ابہا ایئر پورٹ پر دو ڈرونز سے حملہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز نےسعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر دو ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ پہلے حملے میں یمنی ڈرون نے ايئر پورٹ کے کنٹرول ٹاور کو نشانہ بنایا جبکہ دوسرے حملے میں ایئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گيا جس کے نتیجے میں جہازوں کی آمد و رفت متوقف ہوگئی۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …