پیر , 10 اگست 2020

شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلی تجربے مشرقی شہر ہم ہونگ کی جانب سے کیے گئے جو شمالی کوریا کے مشرقی حصے میں جاپانی ساحل میں جا کر گرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلوں نے زیادہ سے زیادہ 48 کلو میٹر کی رفتار سے 400 کلو میٹر تک پرواز کی۔شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے : اسد الدین اویسی

سری نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے …