جمعہ , 19 اپریل 2024

ایرانی صدر کی عید قربان کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔صدر حسن روحانی نے عید قربان کو اللہ تعالی کی اطاعت ۔ بندگی ، اور ایثار کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں عید قربان کے فیوض و برکات کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ سے تمام مسلمانوں اور اسلامی ممالک کی پیشرفت ، ترقی، سرافرازی اور سربلندی کی دعا کرتا ہوں۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …