پیر , 6 جولائی 2020

سعودی عرب کے بادشاہ اور یمن کے مستعفی صدر کی ملاقات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور یمن کے فراری اور مستعفی صدر عبدربہ منصور ہادی نے ریاض میں ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا، نیز عدن میں اتحادی فوج کے درمیان اختلافات کے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق عدن میں عبوری کونسل کے حامی فوجیوں نے منصور ہادی کے حامی فوجیوں سے تمام علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔ عبوری کونسل کو متحدہ امارات کی حمایت حاصل ہے جبکہ سعودی عرب فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں کی حمایت کررہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں کھل گئیں

پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 4 سرحدی گذرگاہیں کھول …