جمعہ , 19 اپریل 2024
یمنی فوج سعودی عرب میں داخل، سعودی عرب کے اندر سے یمینی فوج کا ویڈیو پیغام

یمنی فوج سعودی عرب میں داخل، سعودی عرب کے اندر سے یمینی فوج کا ویڈیو پیغامیمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے پہلی بار سعودی عرب کے اندر سے دشمنوں کو خبردار کیا ہے۔المیسرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں سے ملاقات اور جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے کے خوبہ شہر کے پاس فرنٹ لائن کا دورہ کیا اور یہ پیغام ان یمنی زرخریدوں کو بھیجا جو سعودی اتحاد کے فریب میں آ گئے ہیں ۔ انہوں نے زر خرید ایجنٹوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام معافی کا فائدہ اٹھائیں اور مادر وطن کی آغوش میں آ جائیں۔

Gepostet von Iblagh News am Montag, 19. August 2019

یمنی فوج سعودی عرب میں داخل، سعودی عرب کے اندر سے یمینی فوج کا ویڈیو پیغام

یمنی فوج سعودی عرب میں داخل، سعودی عرب کے اندر سے یمینی فوج کا ویڈیو پیغام

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے پہلی بار سعودی عرب کے اندر سے دشمنوں کو خبردار کیا ہے۔

المیسرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں سے ملاقات اور جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے کے خوبہ شہر کے پاس فرنٹ لائن کا دورہ کیا اور یہ پیغام ان یمنی زرخریدوں کو بھیجا جو سعودی اتحاد کے فریب میں آ گئے ہیں ۔ انہوں نے زر خرید ایجنٹوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام معافی کا فائدہ اٹھائیں اور مادر وطن کی آغوش میں آ جائیں۔

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات