ہفتہ , 18 جنوری 2020

یمنی فورسز کی کارروائی:سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیاں تباہ

یمنی فوج نے سعودیہ کے سرحدی شہر نجران میں فوجی کارروائی کے دوران سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق یمنی فوج نے صحراء الاجاشر میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات، آصف غفور کا جی او سی اوکاڑہ تبادلہ

پاک فوج نے تقرر و تبادلے کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کو جی او …