پیر , 9 دسمبر 2019

شامی فوج ادلب میں بڑی کارروائی: درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ ادلب میں فوجی کارروائی کے دوران 40 سے زائد داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر شیخون کے اطراف میں شامی فوج کی کارروائی میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ، ہلاک ہونے والے داعش دہشت گردوں میں ترکی سے منسلک ایک اہم دہشت گرد کمانڈر بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ شامی فوج کا اس علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کیا ڈرون حملے کے وقت مقتدیٰ الصدر اپنے گھر میں موجود تھے؟

کیا حملے کے وقت مقتدیٰ الصدر اپنے گھر میں موجود تھے۔ ایک معتبر ذرائع کا …