ہفتہ , 18 جنوری 2020

پاک بھارت کشیدگی کے باعث زیارت کیلیے بھارت جانے والے زائرین مشکلات سے دوچار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔پاک بھارت کشیدگی کے باعث زیارت کیلیے بھارت جانے والے زائرین مشکلات سے دوچارہیں،حالات کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ہرسال زائرین بھارت میں خواجہ معین الدینؒ اجمیر شریف ،حضرت مجدد الفؒ سرہند شریف اور حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ جاتے ہیں۔ زائرین وزارت مذہبی میں فیس بھی جمع کرا چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کے گھر سے لاش برآمد

صوبائی وزیر برائے توانائی سندھ امتیاز شیخ کے بنگلے سے لاش برآمد ہوئی ہے جسے …