پیر , 30 مارچ 2020
مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیو

مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیوگزشتہ منگل کے روز ایک ہزار سے زائد نسل پرست صیہونی بیت القمدس میں واقع مقام یوسف نبی (ع) میں گھس کر وہاں ناچ گانے میں مصروف ہو گئے۔صیہونی جراثیم جنہیں غاصب دہشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ہوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔

Gepostet von Iblagh News am Mittwoch, 21. August 2019

کشمیر کے بحران میں اسرائیل کا ہاتھ

کشمیر کے بحران میں اسرائیل کا ہاتھ

یہ بھی دیکھیں

ترکی کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون

کرونا وائرس ترکی کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون Gepostet von Iblagh News am Sonntag, …