جمعہ , 19 اپریل 2024

ہانگ کانگ :حکومت مخالف مظاہروں میں شدت؛ملک میں مکمل جمہوریت کا مطالبہ

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔ہانگ کانگ میں کئی روز سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی ہےکئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا، پیٹرول بم پھینکے۔ جواب میں پولیس نے مظاہرین پر پانی کی توپوں کا استعمال کیا، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ہوائی فائرنگ کی۔جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، مظاہرین ہانگ کانگ میں مکمل جمہوریت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ہانگ کانگ میں لاکھوں مظاہرین کئی روز سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …