منگل , 13 اپریل 2021

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے یہ اعلان کیا اور بتایا کہ ‘میزائل 290 کلومیٹر تک ہرقسم کے وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘کامیاب تجربے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز سربراہان نے سائنسدانوں اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی’۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ‘صدر مملکت اور وزیراعظم قوم کو میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی اور سائنسدانوں اور ماہرین کی کاوشوں کو سراہا’۔صحت بخش غذا کے استعمال سے دماغی کمزوری کا خطرہ 24 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔صحت بخش غذا کو کم عمری سے ہی عادت بنالینا چاہیے جبکہ دیگر صحت بخش رویے بھی بڑھاپے میں دماغی امراض سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …