منگل , 23 اپریل 2024

امریکی نے وزير خارجہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مزيد پیچیدہ اور دشوار بنا رہے ہیں:شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے نامعقول اور غیر سنجیدہ بیانات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نے وزير خارجہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مزيد پیچیدہ اور دشوار بنا رہے ہیں۔

شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات مزید پیچیدہ اور دشوار ہوجائیں گے ۔ امریکی وزیر خارجہ نے شمالی کوریا پر بغاوت کا الزام عائد کیا تھا۔ ادھر امریکی وزارت خزانہ نے شمالی کوریا سے منسلک پانچ افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …