بدھ , 24 اپریل 2024

آل خلیفہ اسرائیل کی ٹوٹی ہوئی اور ڈوبنے والی کشتی پر سوار ہوگئے ہیں:امیر عبداللہیان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں۔امیر عبداللہیان نے کہا کہ بحرین کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی ترجمانی کرتے ہوئے 4 عرب ممالک عراق، لبنان شام اور یمن پر اسرائیل کے حملوں کی حمایت کی۔ انھوں نے کہا کہ آل خلیفہ کی حکومت کا بحرینی عوام کے ساتھ اتنا زیادہ فاصلہ ہوگیا ہے کہ بحرین کی آل حکومت اپنی نجات کے لئے اسرائیل کی ٹوٹی ہوئی اور ڈوبنے والی کشتی پر سوار ہوگئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …