ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران کی ہدف کو دقیق نشانہ بنانے والے ڈرون "کیان ” کی رونمائی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران نے ملکی اور قومی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے ہدف کو دقیق نشانہ بنانے والے ڈرون "کیان ” کی رونمائی کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس شعبہ کے سربراہ بریگیڈئر علی رضا صباحی فرد کی موجودگی ميں نقطہ زن ڈرون ” کیان ” کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس ڈرون کو گذشتہ ایک سال کے اندر تیار کیا گیا ہے۔یہ ڈرون اپنے ہدف کو دقیق نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اسی لئے اسے نقطہ زن ڈرون بھی کیا جاتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …