ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا:ایرانی وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ماسکو کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس اور ایران کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا ہے۔جواد ظریف نے کہا کہ سخت شرائط میں ساتھ دینے والے دوستوں کے ساتھ ایران کا معاملہ دوسرا ہوتا ہے ۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ روسی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، شام کے امور اور آستانہ اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …